• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ لندن کے سابق سب ایڈیٹر جہانزیب کی خوشدامن کا انتقال

لندن (جنگ نیوز) سینئر پاکستانی صحافی اور جنگ لندن کے سابق سب ایڈیٹر جہانزیب کی خوشدامن ہفتہ کے روز مانسہرہ میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ انہیں اتوار کے روز ہی مانسہرہ کے مقامی قبرستان میں سیکڑوں افراد کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ جہانزیب کی اہلیہ اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی تھیں۔ جنگ لندن کے کارکنوں سمیت مختلف صحافی تنظیموں نے جہانزیب سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔
تازہ ترین