• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کی گیس بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق نئے شیڈول کے مطابق بدھ 18 اکتوبر اور جمعہ 20 اکتوبر کے روز ہفتہ وار سی این جی بندش ختم کرکے گیس سپلائی جاری رہے گی جب کہ جمعرات 19 اور ہفتہ 21 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک گیس سپلائی بند رہے گی۔
تازہ ترین