• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نےواپڈا ملا زم محمد آصف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین