• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد تعلیمی بورڈ ، انٹرہیومنٹیز کے نتائج کااعلان

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے انٹرہیومنٹیز سال 2017ءکے نتائج کااعلان کردیاہے بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج ہالا کی بھائیں بنت محمداسماعیل نے پہلی‘ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چمبڑ کے شاکر علی نے دوسری اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دوڑ کے عبدالحمید نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
تازہ ترین