• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کیخلاف ریفرنس کی سماعت آج کریگا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت کرے گا۔
تازہ ترین