• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو الہ یار : ایم کیو ایم کے سابق رہنما کے لاپتہ ہونے پر نوٹس لینے کی اپیل

ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار)2ماہ قبل نامعلوم سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے زیر حراست لئے جانے والے ایم کیو ایم کے سابق رہنمافیروز خانزادہ تاحال لاپتہ ہیں۔ فیروز خانزادہ کی 85سالہ والدہ بیٹے کی جدائی میں علیل ہوکر اسپتال میں زیر علاج ہے اہل خانہ نے اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔
تازہ ترین