• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور ( رپورٹ :ریاض الحق)آج پوری دنیا میں اقوام متحدہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر اقوام متحدہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے کلیدی کردار کو بھی فروغ دینا ہے تاہم اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرنے کیلئے بااثر ارکان کا تعاون حاصل نہ رہا جس کے باعث نہ صرف اقوام متحدہ کو مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی رہی بلکہ دیرینہ تنازعات برقرار رہنے کے ساتھ ساتھ نئے مسائل بھی پیدا ہو گئے۔کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل اقوام متحدہ سے 70برسوں میں بھی حل نہ ہوسکے۔
تازہ ترین