• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘کا پوسٹر جاری

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 2‘کا پوسٹر جاری کردیا ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار اداکررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012کی بلاک بسٹر فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کی بھرپور کامیابی کے بعد کرن جوہر نے ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ۔ ہیروئن کا نام اب تک سامنے نہیں آسکا ہے۔واضح رہے یہ فلم اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین