• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنویر سنگھ کی فلم ’ریس 3‘ کے سیٹ پر سلمان خان سے ملاقات

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’ریس 3‘کے سیٹ پر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’ریس 3‘ کے سیٹ پر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اداکار رنویر سنگھ نے سیٹ پر بھرپور ہنسی مذاق کیا۔ فلم سازوں نے اداکار رنویر سنگھ اور سلمان خان کی سیٹ پر لی گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں رنویر سنگھ سلمان کے کندھوں کو دباتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ رنویر کی ہدایتکار ریمو ڈی سوزا اور رمیش تورانی اور سلمان خان کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔
تازہ ترین