• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانی پور؛ ماہی گیروں کا عالمی دن ، ٓا ج جلسہ ہوگا

رانی پور (نامہ نگار)رانی پور میں ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر منگل اکیس نومبر کو جلسہ منعقد ہوگا جس میں سندھ بھر سے سمندر اور دریاؤں کے ہزاروں ماہی گیر شرکت کریں گے جلسے سے سندھ ملاح فورم کے سرپرست اعلی چیئرمین سابق ڈی آئی جی رکھیو میرانی،صدر سابق صوبائی وزیر شفیع محمد جاموٹ،جنرل سیکرٹری سکندر ملاح اور ضلع خیرپور کے صدر علی حسن ملاح خطاب کریں گے جلسے میں درگاہ غوثیہ کے سجادہ نشین پیر سید غلام غوث شاہ جیلانی المعروف بگن مہمان خصو صی ہوں گے ۔رکھیو میرانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کا خاص مقصد ملاح برادری میں اتحاد قائم کرنا ہے۔
تازہ ترین