• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیﷺ شایان شان طریقے سے منائیں گے، معین شیخ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جمعیت علماءپاکستان ضلع حیدرآباد کے صدر حاجی معین شیخ نے کہا ہے کہ جشن عید میلاد النبیﷺ شایان شان طریقے سے منائیں گے، جے یو پی حیدرآباد کی سالانہ میلاد النبی ﷺریلی24 نومبربروز جمعہ شام چھ بجے نور محل چوک سے شاہ محمد اویس نورانی کی قیادت میں نکالی جائے گی۔
تازہ ترین