• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین کبڈی کیلئے پاکستانی دستہ ایران روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین سینئر کبڈی چیمپئن شپ ایران میں 23 سے 27 نومبر تک ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کے لئےپاکستان کا 36رکنی دستہ ایران روانہ ہوگیا۔ پاکستان کی 14رکنی مردوں کی ٹیم کی قیادت وسیم سجاد کریں گے۔ پاکستان ویمن کبڈی ٹیم کی کپتان حزیمہ سید کو مقرر کیا گیا ہے۔ ایونٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔
تازہ ترین