• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارسا کا جنوبی پنجاب کی نہروں کو 13 دسمبر سے پانی کی فراہمی بحال کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی) ارسا نے پنجاب کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے ڈی جی خان اور راجن پور کو 13دسمبر سے پانی کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کی خصوصی کاوشوں سے ڈی جی خان اور راجن پور کے کاشتکاروں کیلئے ششماہی نہروںمیں 13دسمبر سے اگلے 12دنوں کیلئے پانی دستیاب ہو گا ۔
تازہ ترین