• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیرمیں کیمیائی ہتھیارکا استعمال،پاکستان کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ماریانا بابر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہےکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے سے متعلق خبروں پرآزادانہ تحقیقات ہونا چاہئیں، کسی بھی آزاد محقق کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہ دینے کی بھارتی پالیسی سے خدشات پیدا ہوتے ہیں۔ دی نیوز سےگفتگو میں ترجمان نے کہاکہ پلوامہ میں بھارتی فورسز کی جانب سے تباہ کی گئی5 عمارتوں کے ملبے سے ملنے والی کشمیری نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جانے کےالزامات کی بنیاد ہیں۔
تازہ ترین