• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی حکومت کی جانب سے فاٹا اصلاحات بل کو آخری لمحات میں قومی اسمبلی کی ایجنڈا سے نکالنا قابل مذمت ہے،بلاول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نون لیگی حکومت کی جانب سے فاٹا اصلاحات بل کو آخری لمحات میں قومی اسمبلی کی ایجنڈا سے نکالنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ بِل واپس لینے کے فیصلے سے فاٹا کی عوام سے نواز لیگ کے عناد کی بو آتی ہے۔
تازہ ترین