• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کا راحت فتح علی خان کو20 لاکھ روپے ٹیکس کے لیے پھر نوٹس

لاہور(نمائندہ جنگ) فیڈرل بیورو آف ریونیو نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو ٹیکس کے لیے نوٹس جاری کردیا۔گلوکار راحت فتح علی خان کے ذمے ایڈوانس ٹیکس کے 20لاکھ روپے واجب الادا ہیں جس کی وصولی کیلئے انہیں نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ گلوکار کو 15دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 دسمبر تک ایڈوانس ٹیکس جمع کرادیں۔
تازہ ترین