• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ بیت المقدس کا معاملہ، چیئرمین سینیٹ نے ارکان کو سیاسی گفتگو کرنے سے روکدیا

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے ارکان کو سیاسی موضوعات پر بات کرنے سے روک دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بعض ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے اعلان پر اظہار خیال کے دوران سیاسی موضوع پر بات شروع کی تو چیئرمین نے سختی سے روک دیا اور کسی رکن کو موضوع سے ہٹ کر بات نہیں کرنے دی۔
تازہ ترین