• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری ضلعی سینئر نائب صدر یونس بلوچ، میر غلام رسول مینگل ،اسد سفیر شاہوانی ، ملک محمد ابراہیم شاہوانی ، احمدنواز بلوچ، جان محمد مینگل محمد حنیف لانگو، جاوید جھالاوان، آغامحمد شاہ حمید لہڑی عارف قلندرانی سعید نیچاری ، ملک فرید شاہوانی، الطاف احمد نیچاری ، غلام سرور لانگو،شکیل بلوچ، ملک شاہدشاہوانی اور دیگر نے ظفر نیچاری کی خوشدامن اور حاجی محمد امیر جان بنگلزئی کی والدہ کے اتنقال پر انکے گھر جاکر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
تازہ ترین