• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری (نامہ نگار ) پی پی ایچ آئی کے زیر انتظام میٹر نیٹی ہوم جھڈو میں طویل عرصے سے قائم ڈائیگنوسٹک لیبارٹری کے تمام اسٹاف کا گذشتہ ماہ میرپورخاص تبادلہ کردیا گیا ہے.جس کے بعد تاحال لیبارٹری میں نیا اسٹاف تعنیات نہیں کیا گیا . نیا اسٹاف تعینات نہ ہونے کے باعث گزشتہ ایک ماہ سے لیبارٹری بند ہے۔
تازہ ترین