• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حبیب بنک ورکرز فرنٹ کراچی ڈویژن کے سابق صدر عبدالکریم بلوچ طویل علالت کے بع انتقال کرگئے۔ اُن کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں مرحوم کے اہلِ محلہ،عزیز و اقارب اور محنت کشوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین