• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا علی ارشد انامی سے اظہار تعزیت

کراچی(پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل عمر مجیب شامی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روز نامہ کمرشل نیوز فیصل آباد کے پبلشر علی ارشد انامی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
تازہ ترین