• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جامشورو (نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سروپ بھاٹیہ کے اعلانیہ کے مطابق لمس میں 14، 15اور 16دسمبر پر کلینکل فیکلٹی کے ممبرو ں کو بھرتی کرنے کے دوران سلیکشن بورڈ کے ممبروں کی کمی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین