• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق جنوبی کورین صدر کی سہیلی کیلئے 25 برس قید کی سفارش

سیئول(جنگ نیوز)جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹرز نے سابق جنوبی صدر پارک حئی کی سہیلی کیلئے کرپشن اور گھپلوں کے جرم میں 25 برس قید کی سفارش کی گئی ہے۔ چوئی سون سل مذہبی پیشوا کی بیٹی ہیں،ایک پراسیکیوٹر نے سئیول کی سینٹرل عدالت سے متعلق بتایا کہ ’’چوئی کو 25 برس کیلئےقید میں ڈالا جائے، اس کے علاوہ جرمانے اور جا ئیداد ضبطگی کا بھی کہا گیا ہے۔چوئی نے رشوت ستانی ، اختیا رات کا غلط استعمال سمیت 18 الزامات کو مسترد کیا ہے۔
تازہ ترین