• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز میں کل مذاکرہ ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز ایوان صدر روڈ کراچی کی لائبریری میںموجودہ پاک امریکا تعلقات پر جمعرات 18 جنوری کو سہ پہر ساڑھے چار بجے مذاکرہ ہو گا جس میں سابق سیکرٹری خارجہ ،سفارتکار نجم الدین شیخ، لیفٹننٹجنرل (ر) طارق وسیم غازی انسٹیٹیوٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین