• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.5 فیصد کمی

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور یورپی یونین کی جانب سے پام آئل کی درآمد میں کمی کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اپریل کے لیے پام آئل کے سودے 1.5 فیصد گرنے کے بعد 2518 رنگٹ (636.82 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59258 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
تازہ ترین