• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میںبلدیہ نیول کالونی شارجہ پمپ کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار پک اپ نے بچے کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو ایمبو لنس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں متوفی کی شناخت 8سالہ حسن ولد گل محمد کے نام سے ہوئی ۔
تازہ ترین