• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) فہیم اسلام انصاری کی زیر ادارت اجمال کی تیرہویں کتاب شائع ہوگئی ہے۔ جس میں ڈاکٹرضیاء الحسن، خاور اعجاز، شمسہ نجم، صبااکرم ، اے خیام کے مضامین، احمد صیغیر صدیقی، کرشن کمار طور، نسیم سحر،حمیدہ شاہین، کاوش عباسی، باصر کاظمی، کاشف حسین غائر کی غزلیں، اجمل اعجاز، آغا گل، نسیم انجم، ابوالفرح ہمایوں، زیب اذکار، شاکر انور، جمیل عثمان کے افسانے،خاور اعجاز، کاوش عباسی، وجہیہ وارثی کی نظمیں، خلیل جبران اور جرمن شاعر ہائنے کی نظموں کے تراجم کے علاوہ ماضی کی شاہکار تحریروں کا انتخاب شامل ہے۔
تازہ ترین