• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ اعجاز احمد وہرہ انتقال کر گئےقرآن خوانی آج ہو گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر خرم اعجاز کے والدشیخ اعجاز احمد وہرہ علالت کے باعث انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کاروباری برادری کے نمائندہ افراد نے شرکت کی ۔مرحوم کو ایصال ثواب کے لیے دعا اور قرآن خوانی پیر کو صبح ساڑھے 9 سے ساڑھے 10 بجے کے درمیان بلال مسجد خیابان اتحاد ڈی ایچ اے میں ہو گی۔
تازہ ترین