• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جامشورو(نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کا کانووکیشن 10فروری کو منعقد ہوگا میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سروپ بھاٹیہ کے اعلانیہ کے مطابق سندھ کے گورنر و جامعات کے چانسلر محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مہمان خاص کے طور پر شرکت کریں گے کانووکیشن میں لمس کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو گولڈ میڈل ، سلور میڈل سمیت اسناد تقسیم کی جائینگی۔
تازہ ترین