| |
Home Page
ہفتہ 7؍ جمادی الثانی 1439ھ 24؍ فروری 2018ء
انور شعور
February 13, 2018 | 12:00 am
کیا کیا

What

اپنی ساری رونقوں کے باوجود
سونی سونی لگ رہی ہیں بستیاں
سال کے آغاز ہی میں وقت نے
چھین لی ہیں آہ کیا کیا ہستیاں