• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زینب قتل کیس، ملزم عمران کی لاہور ہائیکورٹ میں اپیل

لاہور(نمائندہ جنگ)قصور کی ننھی زینب کے قتل میں سزا پانے والے عمران کی طرف سے جیل انتطامیہ نے اس کی سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اپیل دائر کردی ہےمجرم عمران نے انسداد دہشت گردی کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیااپیل میں مجرم عمران نے اپنے آپ کو بے گناہ ظاہر کیا ہے اپیل میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کا فیصلہ بڑی جلدی میں کیا گیا. ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔
تازہ ترین