• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، 13سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات نجی اسکول کا مالک گرفتار،مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے 13سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کر نے والے نجی اسکول مالک کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کی حدودمیں واقع نجی اسکول کے مالک قاری عبد الرزاق ولد محمد رمضان کوپولیس نے 13سالہ طالبہ کے ساتھ نازیباحرکات کرنے کےالزام میں گرفتار کر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 54/18درج کر لیا۔
تازہ ترین