• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زار لینڈ صوبے کی وزیر اعلیٰ جرمن چانسلرکی پارٹی کی نئی سیکرٹری جنرل ہوں گی

برلن (نیوزڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین( سی ڈی یو) کی نئی سیکرٹری جنرل صوبے زار لینڈ کی خاتون وزیر اعلیٰ آنے گرَیٹ کرامپ کارَین باور ہوں گی۔ یہ بات سی ڈی یو کے اندرونی حلقوں نے بتائی۔ سی ڈی یو کی سربراہ کے طور پر انجیلا مرکل پارٹی کی مرکزی قیادت کو نئی سیکرٹری جنرل کے طور پر کرامپ کارَین باور کا نام تجویز کر دیں گی پچپن سالہ کارَین باور پیٹر ٹاور کی جگہ لیں گی۔
تازہ ترین