• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر وکیل اشتیاق احمدانصاری انتقال کرگئے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے سینئر وکیل وسابق یوسی ناظم اشتیاق احمدانصاری پیر کو علالت کے باعث انتقال کرگئے، نماز جنازہ میں متحدہ کے اراکین اسمبلی اور ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں اورمیں وکلا نے شرکت کی۔
تازہ ترین