• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے موضع جہانگیرہ آباد سے تین افراد نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کو اغوا کر لیا۔تفصیل کے مطابق موضع جہانگیرآباد کے رہائشی قاسم نے سیتل ماڑی پولیس کو درخواست دی وہ محنت مزدوری کر تا ہے وہ کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ ملزمان نصرت ،جاوید اور ناصر وغیرہ نے اس کی ہمشیرہ کو اغوا کر لیا ۔
تازہ ترین