• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کور کی جانب سے راجن پور کے علاقہ شاہ والی میں2 روزہ فری میڈیکل کیمپ 23فروری سے لگایا جا ئیگا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کور کی جانب سے ضلع راجن پور کے علاقہ شاہ والی میں2 روزہ فری میڈیکل کیمپ 23فروری سے لگایا جائے گا،فری میڈیکل کیمپ میں پاک آرمی کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیمیں علاقہ کے مکینوں کومفت طبی سہولتیں فراہم کریں گی ۔
تازہ ترین