• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل میں عمران خان کی ازدواجی زندگی کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا

پشاور(سٹی رپورٹر) ضلع کونسل میں عمران خان کی ازدواجی زندگی کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ گزشتہ روز ضلع کونسل میں ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے پشاور کے مراکز صحت کیلئے ایک کروڑ 75 لاکھ روپے کے آلات فراہم کرنے کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں ضلع کونسلر سجاد بنگش نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شادی کی خوشی میں مٹھا ئی تقسیم کی اور تمام ممبران نے عمران خان کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے دعا کی ۔
تازہ ترین