• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے مطابق کالجز کے طلبہ کیلئے بی اے،بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2017-18ء کیلئے انرولمنٹ فارم متعلقہ کالجز میں 1500/= روپے فیس کے ساتھ 12مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں۔٭جامعہ کراچی کے مطابق ایل ایل بی/ ایل ایل ایم اور ایم ایڈ اکیڈمک سیشن برائے (2017-18ء) کے انرولمنٹ فارم 1500/=روپے فیس کے ساتھ 5مارچ تک متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین