• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن ( جنگ نیوز)ایم کیوایم لندن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی کا34 واں یوم تاسیس بھرپورطریقے سے منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں 17مارچ کولندن میں کنونشن منعقد کیاجائے گا۔ اس بات کافیصلہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میںکیاگیا۔ اجلاس کی صدارت کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضااوراراکین رابطہ کمیٹی نے شرکت کی ۔
تازہ ترین