• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں اور اداروں سے اضافی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے سرکاری محکموں اور اداروں سے اضافی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس حوالے سے ایس اینڈ جی اے ڈی، اوورسیز پاکستانیز کمیشن، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو ایمرجنسی، پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہائوسنگ فائونڈیشن اور ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر اور دیگر سے فوری طور پر تفصیلات مہیا کرنے کا کہا گیا ہے۔
تازہ ترین