• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر گولوں سے حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

بغداد (جنگ نیوز )عراق میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیاگیا ہے تاہم اس حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،عراقی جنرل کے مطابق واقعہ جمعے کو رات گئے پیش آیا ،ایک افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ بلد ائیر بیس پر امریکی ٹرینر موجود تھے ۔جس وقت یہ گولے داغے گئے، اُس وقت بیس پر عراقی فوج کو تربیت دینے والے امریکی اہلکار موجود تھے۔

تازہ ترین