• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او کی سرزنش پرٹریفک وارڈن کی حالت خراب،سرزنش نہیں کی ،ترجمان

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ٹریفک وارڈن سلمان کی ڈیوٹی پوائنٹ سے غیر حاضری پر سی ٹی او لاہور نے سرزنش کی ، جس پر وارڈن کی حالت غیر ہوگئی ۔ ٹریفک وارڈن کی حالت غیر ہونے کے باوجود ایمبولینس نہیں بلائی گئیبعد میں اسے فوری طور پر ٹریفک پولیس کی کار میں ہسپتال پہنچایا گیا ٹریفک پولیس کے ترجمان عارف نے بتایاکہ سلمان اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا اور اس لئے اسے اردل روم بلایا گیا،جس پر اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا سی ٹی او نے اسکی کوئی سرزنشنہیں کی ۔
تازہ ترین