• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جہاں کچراحکومت ہوگی وہاں کچراہی ہوگا‘فواد چوہدری

جہاں کچراحکومت ہوگی وہاں کچراہی ہوگا‘فواد چوہدری


کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کوفیصلہ کرنا ہے کہ وہ کچرے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا اسے بدلنا چاہتے ہیں‘ سندھ میں برسر اقتدار لوگوں سے کچھ نہیں ہوسکتا‘ جب تک سندھ کے حکمرانوں سے جان نہیں چھڑالیتے معاملہ حل نہیں ہوگا‘ سندھ اسمبلی میں لوگ تیار ہیں‘آپس میں مل کر ان سے جان چھڑالیں یا پھر وفاق کی مداخلت ہونی چاہیے‘ مقصد عام آدمی کی زندگی بہتر ہونی چاہیے چاہےجیسے بھی ہو‘جہاں کچراحکومت ہوگی وہاں کچراہی ہوگا۔

تازہ ترین