• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ”نیوزآف ورلڈ“آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (ایجنسیاں) ہولی وڈ فلم ”نیوزآف ورلڈ“ آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے ہدایت کار پال گرین گراس نے کہا کہ فلم کے اسکرپٹ پر مزید کام کیا جارہا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں اداکار ٹام ہانکس ، ہیلنا زینگل، مائیکل کووینو، تھومس فرانسیس مرفی اور فریڈ ہیکنجر شامل ہیں۔

تازہ ترین