• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ،انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں20پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید3پیسے کی کمی سے 154.86روپے سے گھٹ کر154.83روپے اور قیمت فروخت154.96روپے سے گھٹ کر 154.93روپے ہوگئی ۔

تازہ ترین