اسحاق ڈار نے احمد امجد علی کو سویڈن میں نیا سفیر مقرر کر دیا
حمد امجد علی اسٹاک ہوم میں سفیر پاکستان بلال حئی کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔
February 18, 2026 / 02:37 pm
کراچی: منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ٹینکر نے اسے کچل دیا۔
January 05, 2026 / 03:38 pm
5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر پر برطانیہ و یورپ کے مختلف شہروں میں تقریبات، احتجاج
5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر برطانیہ و یورپ کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
August 06, 2025 / 06:36 pm
سفیرِ پاکستان بلال حئی کی سوئیڈن کے اسٹیٹ سیکریٹری منسٹر آف مائیگریشن اینڈرس ہال سے ملاقات
سفیرِ پاکستان برائے سوئیڈن و فن لینڈ بلال حئی نے اسٹیٹ سیکریٹری منسٹر آف مائیگریشن اینڈرس ہال سے ملاقات کی ہے۔
March 19, 2025 / 02:24 pm
سوئیڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک
سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔
January 30, 2025 / 01:33 pm