ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا
متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا ویڈیو پیغام بھیجا تھا، خاتون نے گورنرسندھ سے اپیل کی تھی کہ اسے ظالم شخص سے نجات دلائیں، بازیاب کروائی گئی خاتون سعدیہ لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی ہے۔
January 08, 2026 / 10:23 pm
بینظیر بھٹو نے مسجد نبوی میں مجھے بھائی بنایا تھا، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیربھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔
December 27, 2025 / 04:03 am
دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد
معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔
October 19, 2025 / 10:31 pm
گورنر سندھ کی چینی وزیر سے ملاقات، معاہدوں سے متعلق گفتگو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چین کی وزیر سن ہائییان سے بیجنگ میں ملاقات کی اور کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان طے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کو عملی جامہ پہنانے کا یہ بہترین لمحہ ہے، اس موقع سے فوری طور پر فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔
September 11, 2025 / 07:56 pm
پاکستان او آئی سی کی شراکت داری کا حد درجے احترام کرتا ہے، اسحاق ڈار
عالمی امن کے قیام میں اقوام متحدہ اور او آئی سی کے درمیان تعاون پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
July 24, 2025 / 08:42 pm
اسحق ڈار کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، بھارت کیخلاف چارج شیٹ پیش
نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس سے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ملاقات کی۔
July 21, 2025 / 10:34 pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد آج سے بیلجیئم میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کرے گا
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا وفد آج سے بیلجیئم میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کرے گا۔
June 12, 2025 / 10:08 am
دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
دہشتگردی کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری محمد شاہزیب خان کو کینیڈا سے امریکا بدر کردیا گیا۔
June 11, 2025 / 10:59 am
بلاول بھٹو نے بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے خلاف پاکستان کا مقدمہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کر دیا۔
June 06, 2025 / 03:23 pm
بلاول بھٹو نے دہشت گردوں کیخلاف آئی ایس آئی اور را کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی
بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، امن کا حصول مذاکرات اور سفارت کاری سے ہی ممکن ہے
June 04, 2025 / 04:34 pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا
بلاول بھٹو سمیت پاکستان کا 9 رکنی وفد ٹرین کے ذریعے نیویارک سے واشنگٹن پہنچا۔
June 04, 2025 / 08:54 am
فرانس جنگ بندی کا تسلسل یقینی بنائے، بلاول بھٹو
نیویارک میں پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فرانس کے مستقل مندوب جیروم بونافوں سے ملاقات کی ہے۔
June 03, 2025 / 09:54 pm
بلاول بھٹو نے بے بنیاد بھارتی الزامات کو سلامتی کونسل اراکین کے سامنے دلائل کے ساتھ مسترد کیا
پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب اراکین سے ملاقات کی۔
June 02, 2025 / 10:37 pm
پی ایس ایل 10: فائنل میں آج پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں آج پاک بحریہ کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
May 25, 2025 / 04:45 pm