• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد

تاریخی دیوار چین پر پاکستانی ثقافت کی بھرپور عکاسی کی گئی، دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔

پاکستانی ملبوسات کے دیدہ زیب ڈیزاینز اور کڑھائی میں چینی شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی،  دیوار چین پر منعقد فیشن شو میں سفیر پاکستان خلیل ہاشمی نے بھی شرکت کی۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان نئے تجارتی پل بن رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید