بلوچستان پولیس کی پہلی خاتون اہلکار نے شہادت کا رتبہ پایا
کوئٹہ(نسیم حمید یوسفزئی)ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے جان کا نذرانہ دیکر صوبے کی پہلی خاتون شہید اہلکار کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ شہید خاتون اہلکار کے شوہر عبدالغنی ولد خدابخش،
April 20, 2026 / 12:00 am