اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں
لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 20سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
April 27, 2024 / 12:00 am
انسداد پولیو مہم پیرسے شروع ہوگی
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے 10 اضلاع لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان،
April 27, 2024 / 12:00 am
پہلی ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس ،غیرملکی ماہرین کی شرکت، شیلڈز تقسیم
لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام پہلی 2 روزہ انٹرنیشنل پاکستانی ایسوسی ایشن آف ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس ہوئی ۔ مہمان خصوصی
April 27, 2024 / 12:00 am
ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج،ثناء مرتضی ٰ کی پہلی پوزیشن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ 44 میڈیکل کالجوں کے 5792 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 5333 پاس جبک
April 27, 2024 / 12:00 am
قازقستان کے سفیر کی کمشنر سےملاقات
لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سے قازقستان کے سفیر یرزہان کستفین نے ملاقات کی ۔ قونصل جنرل قازقستان لاہور راو خالد بھی ملاقات میں موجود تھے۔
April 27, 2024 / 12:00 am
ایم بی اے اورایم ایس سی کے نتائج
لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ) فورتھ سمسٹرسپرنگ2023 اور ایم ایس سی آئی ٹی تھرڈ سمسٹرسپرنگ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
April 27, 2024 / 12:00 am
صاحبزادہ حامد رضا کوچیئرمین پبلک اکاؤنٹس بنانے کی خبروں میں صداقت نہیں، تر جمان سنی اتحاد کونسل
لاہور(خصوصی رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ترجمان ارشد مصطفائی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت
April 27, 2024 / 12:00 am
مہنگی روٹی کی فروخت،کریک ڈاؤن تیز کیاجائے،چیف سیکرٹری
لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، انہوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو حکم دیا کہ روٹی زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے ۔ سیکرٹری صنعت ن
April 27, 2024 / 12:00 am
الحمراء میں آبادی میں اضافہ اور اسکے مسائل سے آگاہی کیلئے ڈرامہ پیش
لاہور(خصوصی رپورٹر)پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے لاہور الحمرا آرٹس کونسل میں فکر انگیز تھیٹر ڈرامہ ʼʼملتے ہیں وقفے کے بادʼʼ پیش کیا،ڈرامہ کا موضوع صوبہ میں تیزی سے آبادی میں اضافہ اور اس سے پیدا ہون
April 27, 2024 / 12:00 am
سلطانہ شاہین کی حمزہ شہباز سے ملاقات
ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعلی ٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں ضمنی الیکشن میں بڑی کامیابی حاصل کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہی
April 27, 2024 / 12:00 am
پارسل گم کرنے پرشہری کا کوریئر کمپنی کیخلاف28 لاکھ 16ہزار ہرجانہ کا دعویٰ
ملتان (سٹاف رپورٹر)شہری نے پارسل گم کرنے پر نجی کوریئر کمپنی کے خلاف 28 لاکھ 16ہزار 500 روپے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیا ۔ کنزیومر کورٹ ملتان کے جج محمود ہارون خان نے کورئیر کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئ
April 27, 2024 / 12:00 am
4 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ،ایک گرفتار
ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنےکے الزام میں 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ قادرپورراں کے اے ایس آئی مظہر عباس نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی ٹاٹے پور موڑ پر 2موٹرسائیکلوں پر سوار
April 27, 2024 / 12:00 am
کار سرکار میں مداخلت،پولیس کی وردی پھاڑنے اور سرکاری سیل توڑنے پر3نامزد اور10نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نےکار سرکار میں مداخلت ، پولیس ملازم کی وردی پھاڑنے اور سرکاری سیل توڑنے کے الزام میں 3نامزد اور10نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ تھانہ مظفرآباد پولیس کو ظہور اے ای
April 27, 2024 / 12:00 am
غیر حاضری پر میپکو کے2اہلکار برطرف
ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 2اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیاہے۔ ڈائریکٹر ایڈمن میپکو وجاہت بُچہ نے پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت محکمانہ کیسز ک
April 27, 2024 / 12:00 am